//

بیلہ سے حب روٹ پر مسافر بسوں میں ایرانی تیل کی غیر قانونی اور غیر محفوظ ترسیل کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش وئب: لسبیلہ حب مسافر بردار بسوں کوچز میں ایرانی تیل کی غیر قانونی اور غیر محفوظ ترسیل کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، کسی بھی وقت کسی سانحہ کا پیش خیمہ بن سکتا ہے،عوامی حلقوں کا اظہار تشویش، انتظامیہ سے روک تھام کا مطالبہ۔
اس حوالے سے بیلہ سے حب تک پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے مسافروں اور عوامی حلقوں نے شکایت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ضلع حب و لسبیلہ انتظامیہ سمیت غیر قانونی ایرانی پیٹرول و ڈیزل کی روک کرنے والے اداروں نے اس حوالے سے پر اسرار خاموشی اختیار کررکھی ہے بیلہ سے حب کے روٹ پر چلنے والی مسافر بردار کوچز اور بسوں میں غیر قانونی اور غیر محفوظ طریقے سے ایرانی پیٹرول و ڈیزل کی ترسیل کا سلسلہ جاری روزانہ بیلہ سے حب تک مسافر بردار کوچز اور بسوں کے ذریعے ہزاروں لیٹر ایرانی پیٹرول و ڈیزل غیرقانونی و غیر محفوظ طریقے سے مسافروں کی زندگیوں پر خطرے کے سائے منڈلانے لگے اس حوالے سے بیلہ سے حب روٹ پر سفر کرنے والوں مسافروں اور شہریوں نے مسافر بردار کوچز اور بسوں میں غیر قانونی اور غیر محفوظ طریقے سے ایرانی پیٹرول و ڈیزل کی ترسیل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکا کہنا ہے کہ بیلہ سے حب روٹ پر چلنے والی مسافر بردار گاڑی والوں نے شہریوں کی زندگی خطرہ میں ڈال دیا ہے روزانہ ہزاروں لیٹر ایرانی پیٹرول و ڈیزل غیر قانونی طریقے سے حب سمیت مختلف علاقوں میں منتقل کر رہے ہیں جس سے کسی بھی وقت کسی بڑے سانحہ اور انسانی المیئے کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا جاسکتا مسافر بردار گاڑیوں میں ایرانی پیٹرول و ڈیزل میں لوڈ ہونے کے سبب شہریوں کے جانوں کا خطرہ ہے گاڑی مالکان اپنے فائدے کیلئے شہریوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں اس حوالے سے حب ولسبیلہ انتظامیہ سمیت ایرانی پیٹرول و ڈیزل کی غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام کرنے والے اداروں نے بھی پ±ر اسرار طور پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے روک تھام کیلئے کاروائی کرنے سے گریزاں دکھائی دیتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »