وش ویب: سنی علماءکونسل بلوچستان کے سربراہ مولانا محمد رمضان مینگل نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے
ہمیں کھلے دل سے اپنی ناکامی کو تسلیم کرنا چاہئے نہ کہ احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہوں کو بلاک کرکے عوام کے لئے مشکلات کا باعث بنے یہ مہذب معاشرے میں رہنے والوں کو زیب نہیں دیتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کراچی جاتے ہوئے خضدار میں جماعت کے ضلعی ذمہ داروں جس میں عبداللہ لانگو،قاری محمد سلیم فاروقی، حافظ اللہ بخش سمیت دیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مولانا رمضان مینگل کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیا اور انتخابی نتائج کے حوالے سے مبینہ دھاندلی اور نتائج میں ردو بدل پر تحفظات کے باوجود ہم نے عوام کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے نہ روڈ بلاک نہ ہی کوئی احتجاج کیا سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی نتائج پر قومی شاہراہوں کو بلاک کرکے اپنے لوگوں اور قوم کے لئے مشکلات کا پیدا کی جارہی ہے ہمیں الیکشن میں قوم کا مفاد عزیز تھا اور اسی لئے انتخابی نتائج کے بعد بھی کوئی احتجاج کا عمل شروع نہیں کیا کیونکہ قومی شاہراہوں کی بندش کی وجہ سے بلوچستان کے طول و ارض میں بسنے والے صوبے کے باسی آج احتجاج کے باعث سفر کرنے سے محروم ہیں اور مشکلات سے دو چار ہیں اس لئے سیاسی جماعتوں کو چاہئے کہ وہ اپنے احتجاج کا کوئی اور طریقہ اپنائے ایسا طریقہ اپنانے سے گریز کریں جس سے عوام اور صوبے کے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو میں خود کراچی جارہا ہوں اور سڑکیں احتجاج کے باعث بند ہونے کے باعث جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔
عوام پہلے سے مشکلات میں ہیں، سیاسی جماعتیں احتجاج کا کوئی اور طریقہ اپنائیں، مولانا رمضان مینگل
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے