//

جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دی جائے،سینیٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش زیب:سینیٹ میں جنسی زیادتی کرنے والے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا بل پیش کرنے کی تحریک مسترد کردی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے فوجداری قوانین میں ترامیم کا بل منظوری کے لیے پیش کیا۔ بل کے متن میں تحریر تھا کہ جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دی جائے۔ایوانِ بالا نے بل پیش کرنے کی تحریک مسترد کردی، بل پیش کرنے کی تحریک کے حق میں 14 اور مخالفت میں 24 ووٹ آئے۔ مشتاق احمد سمیت مہرتاج روغانی، کامران مرتضیٰ، مولانا فیض محمد، حافظ عبدالکریم، کامل علی آغا اور عبدالقادر نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »