کوئٹۃ(بلال فیروز): کوئٹہ میں نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کا جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا.
اجلاس میں نگراں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسیپل سیکرٹری راشد رزاق خان، سیکرٹری صحت عبداللہ خان، سیکرٹری خزانہ بابر خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام اسد اللہ کاکڑ، چئیرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی نور بلوچ بھی شریک تھے.
اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت تین ماہ میں 28185 مریضوں کا علاج کیا گیا۔ کوئٹہ میں سب سے زیادہ امراض قلب کے مریضوں نے ہیلتھ کارڈ سے استفادہ کیا۔ اندرون بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت سب سے زیادہ مریض حب میں آئے۔ ہیلتھ کارڈ پروگرام میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل سپرویژن اینڈ مانیٹرنگ سسٹم قائم کردیا گیا۔ ہیلتھ کارڈ ایپ کے ذریعے ہر فرد کے لئے مختص وسائل کا حساب کتاب ہر شخص کی دسترس میں ہے۔ افغان مہاجرین کے انخلاء اور ہیلتھ کارڈ کے اجراء کے بعد نجی ڈاکٹرز کی فیسوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ کسی بھی فرد کے شناختی کارڈ پر خرچ ہونے والے مختص وسائل کا میسج متعلقہ فرد کے موبائل پر آجائے گا.
نگراں وزیراعلیٰ نے محکمہ صحت کو ہدایت جاری کی کہ ہیلتھ کارڈ پروگرام سے متعلق عوام کو زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے اورانشورنس کمپنی اور اسپتالوں کو واجبات کی ادائیگی کیلئے آفیشل اسائنمنٹ اکاؤنٹ کھولے جائیں.
بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت تین ماہ میں 28185 مریضوں کا علاج کیا گیا ، نگراں وزیر اعلٰی
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے