//

بلوچستان کے نوجوانوں کو جمہوری جدوجہد سے روکنے کے سنگین نقصانات ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،حق دوکے قائد ،ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ گوادرکے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا
جنہوں نے ہم پر اعتماد کیاان شاءاللہ ان کے اعتماد وتوقعات کے مطابق دیانت داری سے بہترین خدمات سرانجام دیں گے صوبہ بھر کے عوام کیلئے تواناآوازبن کر ظلم وجبر لاقانونیت ،ناانصافی ،بدعنوانی اوربدامنی کے خلاف آوازبلند کرونگا ۔بلوچستان کو سونے کی چڑیا سمجھ کر وسائل ہڑپ کیے جارہے ہیں بدقسمتی سے ساحل ،بارڈراورشاہراہیں محفوظ ہیں اورنہ وسائل عوام پر خرچ کیے جارہے ہیں ۔عوامی اعتماد وحمایت کی بدولت انشاءاللہ اسمبلی میں عوامی مفاد کیلئے قانون سازی سمیت مسائل مشکلات پریشانیوں میں کمی کیلئے بھر پورجدوجہد جاری رکھونگا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالولی خان شاکر سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ گوادر کراچی سمیت ملک بھر میں دھاندلی کرکے ،آدھی رات کو نتائج تبدیل کرکے ہمارے امیدواروں کی جیت کو ہارمیں بدل دیاگیا اس قسم کے الیکشن کی وجہ سے عوام کا ووٹ کے استعمال ،الیکشن اور سیاست سے بھروسہ اُٹھتا جارہاہے ۔الیکشن ،جمہوریت ،آئین وقانون کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والی قوتیں ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں بلکہ دشمن کا کام آسان کر رہے ہیں بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے سیاسی جمہوری طریقے سے جدوجہد کے دروازے بند کرنے کے بہت نقصانات ہوں گے گوادرکے عوام کی ترقی وحقوق کاحصول ،مچھیرں سمیت صوبہ بھر کے عوام کے مسائل کیلئے آوازبلند کرونگا ہم نے ہر مظلوم کے ساتھ دینے اور ہر ظلم وظالم کے خلاف جدوجہد کی قسم کھائی ہے ۔ قومی خزانے اورقوم کا اربوں کاسرمایہ الیکشن پر خرچ کرکے اس سے دھندلا ،متنازعہ ،غیر منصفانہ ،غیر جانبدارانہ بناکرعوام کو مایوس ،ملک وملت دشمنوں کو خوش کر دیا ۔کمشنر رالپنڈی کی طرح دھاندلی ،راتوں رات نتائج تبدیل کرنے کے ثبوت ملک بھر سے آرہے ہیں جو کہ الیکشن کمشنر اورمتقدرقوتوں کے منہ پر طمانچے کے مترادف ہیں۔ عوام کوسترسالوں سے دھوکے واندھیرے میں رکھا گیا ہے اب اس دھاندلی زدہ الیکشن کے نتائج کی بنیاد پر مزید کئی سال قو م کو تاریکی میں اورغلام رکھنے کی سازش ہورہی ہے ۔قوم دیانت دار قوتوں کا ساتھ دیں تاکہ وسائل کی حفاظت ،ترقی وخوشحالی کی راہ ہموار ہوجائے ۔ سب ملکر اقتدار ومفادات کیلئے قوم کو تاریکی تباہی وبربادی کی طرف دکھیلنے والی قوتوں کو بے نقاب کریں تاکہ عدل وانصاف کی راہ ہموار ہوجائے ۔الیکشن کو کاروبار وکمانے کا ذریعہ بناکر الیکشن میں سرمایہ کاری کرکے دگنا حاصل کرنے کا منصوبہ ساز قوم کاخیر خواہ نہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »