وش ویب:مسلم لیگ (ن )کے مرکزی صدر وسابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ملک بالخصوص بلوچستان کی فلاح، بہبود کے لئے تندہی سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بات انہوں نے مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنماءنومنتخب رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو سے ملاقات کے دوران گفتگو کر تے ہوئے کہی۔ ملاقات ملک احمد خان ، عطاءتارڑ اور میاں شہباز شریف کے صاحبزادے میاں سلمان شہباز بھی موجو د تھے۔ ملاقات میں بلوچستان کے میگا پراجیکٹس، صحت تعلیم ، سی پیک، امن وامان جیسے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال اور سی پیک کے نامکمل منصوبوں کو مکمل کرنے جیسے معاملات کا جائزہ بھی لیا گیا۔ اس موقع پر میر عاصم کرد گیلو نے میاں شہباز شریف کو بلوچستان میںحکومت سازی کے سلسلے میں جمعیت علماءاسلام سمیت آزاد منتخب ہونے والے اور اپنی جماعت کے نومنتخب اراکین بلو چستان اسمبلی سے متعلق تفصیلات سے بھی آگا ہ کیا۔ اس پرسابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے رابطوں کو مزید تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک بالخصوص بلوچستان کی فلاح ، بہبود کے لئے تندہی سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
بلوچستان کی فلاح، بہبود کیلئے تندہی سے کام کرنے کی ضرورت ہے، شہباز شریف کی عاصم کرد سے گفتگو
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے