//

پسنی میں پینے کے پانی کا بحران، مکین ٹینکر مافیا سے مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: محکمہ پبلک ہیلتھ پسنی کے شہریوں کو پانی سپلائی کرنے میں ناکام ہوگئی.علاقے میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا،علاقہ مکین ٹینکر مافیا سے مہنگے داموں میں پانی خریدنے پر مجبور ہو گئے.
پسنی میں دو ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا، شہر میں پانی کی سپلائی معطل ہے ،جس سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں اور حصول آب کے لیے سرگرداں نظر آتے ہیں. ٹینکر مافیا سے مہنگے داموں میں پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ ڈیزل کی مد میں مقروض ہونے کی وجہ سے ڈیلر نے محکمے کو ڈیزل کی فراہمی بند کردی ہے، جس سے پسنی شہر سمیت ضلع کے بیشتر پمپنگ اسٹیشن بند پڑے ہیں اور ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران پیدا ہوگئی ہے.
واضح رہے کہ ایک ماہ قبل مذکورہ مسئلے پر پسنی کے شہریوں نے کوسٹل ہائی وے کو بلاک کردیا تھا اور انتظامیہ نے ان سے مذاکرات کرکے محکمہ کو ڈیزل فراہم کردیا تھا جبکہ ایندھن کی فراہمی کے بعد سپلائی آب کا نظام بحال کردیا گیا تھا مگر اب ایک ماہ بعد ایک مرتبہ پھر ڈیزل نہ ہونے کے باعث شہر میں پانی کی سپلائی معطل ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »