//

...

سندھی، بلوچ اور دیگر مظلوم اقوام کو جبر کیخلاف اجتماعی جدوجہد کرنا ہوگی، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ، ڈاکٹر ماہ رنگ کا نے بیان میں کہا ہے کہ ہدایت لوہار کا قتل وحشیانہ عمل ہے، مظلوم اقوام کو جبر کیخلاف اجتماعی جدوجہد کرنا ہوگی.

مظلوم اقوام کو ریاستی جبر کے خلاف اجتماعی جدوجہد کرنا ہوگی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کو برداشت کرنے کے باوجود، ہدایت لوہار کی انسانی حقوق کے دفاع کے لیے لگن ہم سب کے لیے ایک تحریک ہے۔ وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی رہنماءبہنوں سورٹھ لوہار اور سسئی لوہار کے والد ہدایت لوہار کا قتل وحشیانہ عمل ہے، جس پر صدمے اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں. وہ ایک ممتاز رہنما، انسانیت کیلئے ہمدردی رکھنے والے ایک قومی شخص تھے۔ انہوں نے کہا کہ جبری گمشدگیوں کو برداشت کرنے کے باوجود، ہدایت لوہار کی انسانی حقوق کے دفاع کے لیے لگن ہم سب کے لیے ایک تحریک ہے، اس جرم کے ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے مزید کہا کہ سندھی، بلوچ اور دیگر مظلوم اقوام کو جبر کیخلاف اجتماعی جدوجہد کرنا ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.