//

الیکشن کمیشن کا کمال ہے کہ فارم 47 پہلے ہی بن گیا تھا، شاہد خاقان عباسی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ انوکھا الیکشن تھا گوگل بھی پریشان ہے کہ رزلٹ کیا ہے، الیکشن کمیشن کا کمال ہے کہ فارم 47 پہلے ہی بن گیا تھا۔

کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فارم 45 اور فارم 47 کا مسئلہ ہے، فارم 47 والا جیتا ہوا ہے۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا حالات بہتر ہو جائیں تو الیکشن کرائیں، میری بات درست ثابت ہوئی دیکھ لیا کہ کیا ہوا ہے اور کیا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح آپ معاملات کو ٹھیک نہیں کر سکتے، آج کوئی بھی اقتدار کا مستحق نہیں مسئلہ ملک کا ہے ملک کی بات کریں، یہ ایک ناکام الیکشن ہے۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہر آدمی اقتدار کی بات کر رہا ہے کہ مجھے اقتدار مل جائے، جو جتنا کمپرومائز کرے گا وہ حکومت بنالے گا، جو بھی حکومت میں آیا تمام جماعتیں ساتھ نہیں دیں گی تو حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی۔
واضح رہے کہ سابق ایم ڈی پی ایس اوکی غیرقانونی بھرتی کے ریفرنس کی سماعت کے لیے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی احتساب عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔ریفرنس کی سماعت اب سے کچھ دیر بعد ہو گی جس میں سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق نامزد ہیں۔یعقوب ستار اور سابق سیکریٹری پیٹرولیم ارشد مرزا بھی شریک ملزمان میں نامزد ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »