//

کس جماعت میں شمولیت کرنی ہے، فیصلہ عوامی مفاد میں کریں گے، بلوچستان کے آزاد امیدوار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد کامیاب ہونے والی جماعتوں اور آزاد اراکین صوبائی اسمبلی نے حکومت سازی کے حوالے سے اقدامات شروع کردیئے .

اسی طرح بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی بھی سرجوڑ کر بیٹھ گئے ۔کوئٹہ سمیت بلوچستان سے منتخب ہونے والے آزاد اراکین نے دوسرے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ کس سیاسی جماعت میں شمولیت کرنی ہے ۔ ابھی فیصلہ نہیں کیا مگر حلقے کے عوام کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر سیاسی جماعت کا انتخاب کیا جائے گا کوئٹہ میں بلوچستان کے نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی کا دوسرا اجلاس جمعہ کو ہوا ،جس میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروںحاجی ولی محمد نورزئی ،اسفندیار خان کاکڑ،بخت محمد کاکڑ، میر لیاقت لہڑی اور مولوی نور اللہ نے شرکت کی.
اجلاس کے دوران نو منتخب اراکین اسمبلی نے آئندہ حکومت سازی ودیگر امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے مفادات کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھ کر فیصلے کیے جائیں گے جلد ہی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کے حوالے سے بھی مل کر حکمت عملی طے کریں گے۔
واضح رہے کہ انتخابات میں بلوچستان کی صوبائی نشستوں پر کامیاب ہونے والے چھ آزاد ارکان کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علماءاسلام سمیت دیگر سیاسی جماعتیں آزاد ارکان کو اپنے ساتھ شامل کرنے اور حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ میں مصروف عمل ہیں .نومنتخب آزاد رکن اسمبلی اسفند یار خان کاکڑ نے کہا کہ تا حال ہمارے منعقدہ اجلاسوں میں کسی بھی جماعت میں شامل ہونے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہمارے یہ اجلاس اور ملاقاتیں آئندہ بھی جاری رہیں گی جس میں باہمی مشاورت سے آئندہ چند روز میں کس جماعت میں شامل ہوں گے فیصلہ کریں گے. ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تمام کامیاب ہونے والی سیاسی جماعتوں نے ہمارے ساتھ رابطہ کیا ہے ہم صوبے اور عوام کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھ کر جماعت میں شامل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »