//

پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے ناصر حسین شاہ کو ذمے داری دیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق اہم امور طے کرنے کے لئے پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کو ذمہ داری تفویض کردی ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان میں حکومت سازی کے لئے بہتر پوزیشن پر آگئی ہے جس کے بعد پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ بلوچستان میں حکومت قائم کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں سے معاملات کو طے کر نے کے لئے سید ناصر حسین شاہ اور اعجاز جھکرانی پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ذرائع کے بتایا کہ کمیٹی بلوچستان میں حکومت سازی کے لئے جلد ہی کوئٹہ آئے گی جبکہ صوبائی قیادت اور پارلیمانی اراکین کمیٹی کی معاونت کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق ناصر حسین شاہ نے یوم تاسیس کے جلسے کے انعقاد میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا جبکہ انہیں بلوچستان کے رسم و رواج سے شناسائی ہونے اور صوبے کی سیاسی و قبائلی شخصیات سے بہترین تعلقات ہونے کی بناءپر یہ اہم ذمہ داری دی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »