//

پشتونخوا میپ نے انتخابی نتائج چیلنج کردیے، ریٹرننگ افسران ریکارڈ سمیت 22 فروری کو طلب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو چیلنج شدہ حلقوں کے ریکارڈ سمیت22 فروری کو طلب کرلیا ۔

پشتونخواملی عوامی پارٹی نے قومی اور صوبائی حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی ہے ۔ جن میں این اے 263، این اے 251پی بی41 ، پی بی 45، پی بی 48، پی بی 49، پی بی 50 اور پی بی 51 کے حلقے شامل ہیں ۔ پارٹی کا دعویٰ ہے کہ ان کے امیدوار رات گئے تک مذکورہ حلقوں پر برتری حاصل کررہے تھے ۔ مگر اگلے دن نتائج میں تبدیلیاں کی گئیں اور ہمارے امیدواروں کی جیت کو شکست میں بدل دیا گیا ۔ پشتونخوامیپ نے انتخابی عمل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئینی مینڈیٹ کی پاسداری ملک کی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے پارٹی نے فرائض میں غلفت برتنے والے ریٹرننگ افسران کے خلاف فوری کارروائی اور فارم 45 کے مطابق نتائج کے اعلان کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »