//

مصنوعی بارش، لاکھوں کا بل پنجاب حکومت کو تھما دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :سموگ کے خاتمہ کیلئے برسائی گئی مصنوعی بارش کا بل پنجاب حکومت کو تھما دیا گیا۔

مصنوعی بارش برسانے پر مجموعی طور پر چار لاکھ 26 ہزار 458 روپے کے اخراجات ہوئے۔

دستاویزات کے مطابق دبئی سے آئے کنگ ایئر سی 90 جی ٹی آئی ایئر کرافٹ میں دو بار فیولنگ کروائی گئی۔مصنوعی بارش کیلئے جیٹ میں پہلی فیولنگ 716 لٹر کروائی گئی جس پر دو لاکھ تین ہزار 72 روپے خرچ ہوئے۔

دوسری بار جیٹ میں 2 لاکھ 23 ہزار 386 کا 772 لٹر فیول ڈلوایا گیا، پی ایس او نے فیولنگ کی مد میں پنجاب حکومت کو چار لاکھ 26 ہزار 458 روپے کا بل تھمایا ، پنجاب حکومت نے وی آئی پی فلائٹ کیلئے 25 لاکھ روپے ایڈوانس سے بل کی کٹوتی کروا دی ہے، لاہور میں 16 دسمبر 2023 کو تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش کی گئی۔

لاہورکے علاقے شاہدرہ میں کلاؤڈ سیڈنگ کیلئے 48 فلیئر فائر کیے گئے،پنجاب حکومت نے متحدہ عرب امارات کی معاونت سے بارش کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »