//

حالیہ انتخابات میں عوام نے مسترد شدہ امیدواروں کا احتساب کیا، جان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے چار جماعتی اتحاد کے دھرنے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ عوام نے چار جماعتی اتحاد کے جلسے کو مسترد کردیا۔

نگران صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ صوبے کی عوام صوبے میں ترقی، خوشحالی اور سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔ حالیہ انتخابات میں عوام نے مسترد شدہ امیدواروں کا احتساب کیا۔ صوبے کے عوام میں قوم پرست سیاست غیر معروف ہے۔صوبے کے عوام نے چار جماعتی اتحاد کے جلسے کو ناکام بنادیا۔ 8 فروری کو عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا، اب یہ اپنا احتساب خود کریں۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی کی شکایات کے لئے ٹرائبیونل کا راستہ موجود ہے۔ چار جماعتی اتحاد صوبے کے عوام کی تکالیف کا احساس کرے۔دھرنوں کی سیاست سے صرف عوام کے مشکلات میں اضافہ ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »