//

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کے زیر اہتمام کوئٹہ میں ریلی، بچوں کی بھی شرکت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءحلقہ پی بی 43 سے امیدوار سردار دودا خان شاہوانی کی جیت کو ہار میں تبدیل کرنے کے خلاف پارٹی رہنماﺅں ، بچوں اور ووٹرز نے کو سرینا چوک سے ریلی نکالی .

ریلی مختلف شاہراہوں زرغون روڈ، سرکلر روڈ، انسکمب روڈ اور شاہراہ لیاقت سے ہوتی ہوئی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے جن پر الیکشن کمیشن آراو، ڈی آر او کے خلاف نعرے درج تھے۔

مظاہرین نے کہا کہ حلقہ پی بی 43 سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءسردار دودا خان شاہوانی عوام کے ووٹوں سے بھاری اکثریت سے فارم 45 کے مطابق جیت چکے ہیں ان کی کامیابی کو ہار میں تبدیل کرنے کے لئے ووٹ کی بجائے نوٹ کو عزت دیکر افرا تفری کا ماحول پیدا کیا گیا ہے جس سے حلقہ کے عوام اور ان کے ووٹرز ، بہی خواہوں میں بے چینی پائے جاتے ہے عوام کے ووٹوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کی کامیابی کو ہار میں تبدیل کرکے حقیقی نمائندوں کا راستہ روک کر عوام میں کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال نہیں کیا جاسکتا۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فارم 45 کے مطابق سردار دودا خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرکے عوامی رائے کا احترام کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کو مزید وسعت دیتے ہوئے شدید سخت احتجاج کریں گے تاکہ علاقہ کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کسی کو اجازت نہ دی جاسکیں اور ہم اپنا حق لیکر رہیں گے۔

مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے پر امن طور پر منتشر ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »