وش ویب : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس جمعہ کو کاروبا رکے اختتام پر 60 ہزارپوائنٹس سےکم سطح پر بند ہوا۔
اسٹاک مارکیٹ میں 1147 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 59 ہزار 872 پوائنٹس پربند ہوا۔