//

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان بات چیت کیلئے کمیٹی بنائی جائے گی جو انتخابات میں دھاندلی اور مستقبل کے لائحہ عمل پرحتمی تجاویز دے گی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد نے فارم45 سے متعلق ملک بھرکی صورتحال سے مولانا کو آگاہ کیا جس کے بعد مولانا نے پی ٹی آئی مینڈیٹ سے چھیڑچھاڑ پر تحفظات کا اظہار کیا۔

پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس اور بیانات کا خیرمقدم کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا وفد جے یوآئی کے علاوہ جلد جماعت اسلامی سے رابطہ کرے گا۔ے یو آئی کے ساتھ ملاقات میں پارلیمان کے اندر اور باہر مشترکہ سیاسی جدوجہد پر اتفاق ہوا، جلد دونوں جماعتوں کے رہنما ملاقات کریں گے جس کے بعد تجاویز کو حتمی شکل دی جائےگی۔

پی ٹی آئی کا جے یو آئی کے ساتھ خیبر پختون خوا میں مخلوط حکومت بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختون خوا اسمبلی میں حکومت سازی کے معاملے پر جماعتِ اسلامی کے انکار کے بعد مولانا فضل الرحمٰن سے مدد لینے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی خیبر پختون خوا اسمبلی میں نشستیں موجود ہیں، جس پر پی ٹی آئی کی جانب سے جے یو آئی کے ساتھ کے پی میں مخلوط حکومت بنانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کی ملاقات میں بانیٔ پی ٹی آئی کا پیغام مولانا فضل الرحمٰن کو پہنچایا گیا تھا . کل پی ٹی آئی کی طرف سے وزیر ِاعظم کے امیدوار عمر ایوب کے لیے جے یو آئی ف کا ووٹ مانگا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف درج

وش ویب :کوٸٹہ/ ریلوے اسٹیشن دھماکہ کی ابتدائی تحقیقات کرلی گئی۔ کوئٹہ میں خودکش دھماکے…

شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر جعفرآباد میں ریلی نکالی گئی

وش ویب: بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں بھی 9 نومبر یوم اقبال ڈے کے موقع…

لسبیلہ: کوچ کی ٹریکٹر سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق

وش ویب: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹیارو کے مقام پر کوچ اوور ٹیکنگ کے…

Translate »