//

بلوچستان میں حکومت بنانے کیلئے بلوچ قوم پرستوں کو شامل کریں گے، پیپلز پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پارٹی صوبے میں اتحادی حکومت بنانے کی خواہشمند ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حکومت بنانے کے لیے پیپلزپارٹی آگے آگئی ہے۔ پی پی بلوچستان میں ن لیگ اور جے یو آئی سے مل کر حکومت بنائے گی۔ پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانے کیلئے ن لیگ سے تعاون مانگ لیا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے بلوچستان میں حکومت سازی پر مشاورت کیلئے مہلت مانگ لی ہے۔ پی پی بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے جے یو آئی سے جلد رابطہ کرے گی۔صوبہ بلوچستان کی حکومت پر جے یو آئی اور ن لیگ سے پی پی کے معاملات طے پانے کا امکان ہے۔ دونوں پارٹیوں کی شمولیت سے بلوچستان میں مستحکم حکومت بنے گی۔ذرائع نے کہا کہ بلوچستان کے بیشتر نومنتخب آزاد ایم پی ایز پی پی میں شامل ہونگے۔ بلوچ قوم پرست پارٹیز کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان پی پی، کابینہ میں اتحادی جماعتوں کے وزرا ہونگے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »