//

گوادر، کیچ، کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں باپ ، بیٹے اور داماد کو جالی ووٹوں سے کامیاب کروایا گئے ہیں، نیشنل پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پنجگور میں ایک پرامن احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا.

بلوچستان میں 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلیاں اور پیسے لے کر نتائج کی تبدیلی کے خلاف نیشنل پارٹی پنجگور کے زیرِ اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی ،جو بازار کے مختلف گلیوں سے ہوتے ہوئے بسم اللہ چوک کے قریب احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہو گئی ،جس میں مظاہرین کی جانب سے نعرے لگائے گئے کہ رشوت لے کر جالی نمائندوں کو عوام پر مسلط کرنا نامنظور اور احتجاجی مظاہرے سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی پھلیں بلوچ، قائم مقام صدر کامریڈ مجیب الرحمٰن ،سابقہ ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ، آصف مجید ظفر بختیار، بی ایس او بچار کے عامر بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں قوم پرست پارلیمانی پارٹیوں کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، جو کہ عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہے ،جسے عوام کے خواہشات کے برعکس غیر منتخب لوگوں سے پیسے لے کر بزور طاقت کامیاب کروایا گیا ہے، جس سے لوگوں میں پارلیمانی سیاست کے حوالے سے مایوسی پھیلائی جارہی ہے۔

مقررین نے کہا کہ گوادر، کیچ، کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں باپ ، بیٹے اور داماد کو جالی ووٹوں سے کامیاب کروایا گئے ہیں. ملک شاہ گوادر میں آکر صرفِ پانچ سو افراد کا نام لیں ،ہم بھی سیاست سے دستبردار ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان افسران کا مستقبل تاریک ہے، جنہوں نے کروڑوں روپے لے کر نتائج تبدیل کردیئے۔ مقررین کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس ملک میں حق وحقوق مانگنے سے نہیں ،بلکہ چھیننے سے ملتے ہیں.بلوچستان میں عوام کے مینڈیٹ کو فروخت دیا جائے. نیشنل پارٹی کے ورکرز اپنے حقوق کے لیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے .ایک سیاسی شخصیت کی بجائے ڈرگ مافیا کو کامیاب قرار دے کر عوام پر مسلط کیا گیا ہے. لوگوں کے حق رائے دہی کا احترام کرکے عوام کے ووٹوں سے کامیاب ہونے پر ڈاکٹر مالک کے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »