وش ویب ؛ حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانا تھی، اجلاس ن لیگ کی کمیٹی کے اپنی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی ہوا۔
ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس اب کل ہوگا۔