//

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا وفد کے ہمراہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی .

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکریٹری حاجی فدا حسین دشتی اور نومنتخب رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے جمعہ کے روز ملاقات کی. اس موقع پر پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال اور مرکزی سیکرٹری حامد خان اچکزئی بھی موجود تھے. دونوں رہنماوں کے مابین حالیہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی نتائج کی تبدیلی پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ انہوں نے حالیہ انتخابات کو ملکی تاریخ کا بدترین اور دھاندلی زدہ انتخابات قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ اور پارلیمانی اداروں کو بچانے کے لیئے مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے اور دیگر سیاسی و جمہوری قوتوں کے ساتھ مل کر تحریک چلانے کے امر پر اتفاق کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »