نصیر آباد(ریاض بلوچ): حلقہ پی بی 10 اور حلقہ این اے 253 میں مبینہ طور پر ہونے والے دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کے کارکنان نوابزادہ گہرام خان بگٹی کی قیادت میں ڈیرہ رحمٰن جمالی کے مقام پر سندھ بلوچستان قومی شاہره پر دھرنا دیکر ٹریفک کو بند کردیا۔
اور حلقہ پی بی 10 اور حلقہ این اے 253 کے ریٹرننگ آفیسر کے خلاف نعرے.