//

انٹر بورڈ فرسٹ ایئر 2023 کے امتحان میں طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس دینے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کراچی :انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحانی نتائج کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ نے رپورٹ نگران وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کر دی۔

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے انچارج آئی ٹی سکیشن انٹربورڈ کو فوراً عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کر دی۔اس کے ساتھ ہی وزیراعلیٰ سندھ نے کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیتے ہوئے پری انجنیئرنگ، پری میڈیکل اور جنرل سائنس کے طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کمیٹی کی سفارش پر فرسٹ ایئر کے بچوں کو ریاضی میں 15، فزکس اور شماریات میں 12 نمبر دیے جائیں گے جبکہ کیمسٹری میں 12، باٹنی اور زولوجی میں 6 نمبر اضافی دیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کمیٹی کی سفارش پر تعلیمی سال کے آغاز سے پہلے پیپرز کا پیٹرن اور مارکس کی اسکیم بنانے اور پیپرز کے جانچ مراکز کی تعداد بڑھاکر 10 کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق پیپر پیٹرن اور مارکنگ اسکیم کم از کم 3 سال تک نافذ العمل رہے گی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »