//

انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر پٹیشنز کی سماعت کیلئے ٹریبونلز کی تشکیل: ہائی کورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات پر صوبے بھر میں الیکشن پٹیشن کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیے۔
اس ضمن میں رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن کے لیے پرنسپل سیٹ ہائی کورٹ میں الیکشن پٹیشن کی سماعت ہو گی، جس کے لیے 2 بینچ تشکیل دیے گئے ہیں۔
بینچ ون جسٹس محمد کریم خان آغا، جبکہ بینچ ٹو جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل ہو گا۔
سکھر ڈویژن میں الیکشن پٹیشن کی سماعت جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کریں گے،حیدر آباد ڈویژن میں الیکشن پٹیشن کی سماعت جسٹس امجد علی سہتو کریں گے، لاڑکانہ ڈویژن میں الیکشن پٹیشن کی سماعت جسٹس محمد سلیم جیسر کریں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن سندھ نے الیکشن پٹیشن کی سماعت کے لیے ٹریبونل کی تشکیل کے لیے سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھا تھا۔ ٹریبونلز انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »