//

آپ کو بہت پسند کرتا ہوں، کپل شرما نادر کیساتھ شو کرنے کے خواہشمند

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بھارت کے معروف کامیڈین اور پروگرام میزبان کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے ساتھ شو کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
یوٹیوبر نادر علی کی جانب سے سوشل میڈیا پیج پر اپنی ایک کال ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انھیں کپل شرما سے بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
نادر سے کال پر گفتگو کے دوران کپل شرما کا کہنا تھا کہ’ نادر ، میں آپ کو بہت پسند کرتا ہوں، میں ابھی آپ کا شو دیکھ رہا تھا، آپ بہت اچھا بولتے ہیں اور اپنے شو کو بہت اچھا ہوسٹ کرتے ہیں، میں چاہتا ہوں ہم ساتھ میں کبھی دبئی میں ایک شو کریں‘۔
آڈیو کال کے دوران کپل کا نادر سے کہنا تھا کہ ’نادر میں امرتسر سے ہوں اور مجھے پتا ہے آپ بھی آس پاس سے کہیں ( لاہور سے) ہو، میرے آباؤ اجداد بھی لاہور سے تھے، میرے والد امرتسر میں 1915 میں پیدا ہوئے، میری بھی لاہور سے کئی یادیں جڑی ہوئی ہیں ‘۔
کپل نے نادر کی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’نادر میں آپ کو بہت پسند کرتا ہوں، کسی دن ہم دبئی میں ملتے ہیں، ہم نے کچھ اچھی چیزیں بنائی ہیں جس کیلئے میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی اس کا حصہ بنیں، میں جب بھی دبئی آیا تو آپ کو کال کروں گا پھر ہم دبئی میں ملاقات کریں گے‘۔
کپل کی گفتگو سن کر نادر نے بھی مسکرا نے کے بعد ان سے دبئی میں ملاقات کیلئے حامی بھر لی۔
اس دوران نادر علی نے کپل شرما سے اپنی والدہ بھی بات بھی کروائی جنہوں نے کپل شرما کی تعریف کرتے ہوئے انہیں دعائیں بھی دیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »