//

چمن بارڈر کو 4 ماہ مکمل ہوگئے لیکن مطالبات حل نہ ہوسکیں تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: باب دوستی سے پیدل آمدورفت کے لئے نئی شرائط کے خلاف دھرنے کے 4 ماہ مکمل ہو گئے اور پانچواں مہینہ شروع ہورہا ہے لیکن آل پارٹیز تاجر لغڑی اتحاد کے مطالبات تسلیم نہ ہوئے چمن میں باب دوستی کے سامنے دھرنے کے باعث پاک افغان دو طرفہ بارڈر ٹریڈ ڈھائی ماہ سے معطل ہے کسٹم احکام کے مطابق یومیہ ریونیو کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے جبکہ طورخم بارڈر پر ٹریڈ غسب معمول جاری ہے دھرنا کمیٹی کے ترجمان صادق اچکزئی اور غوث اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات واضح ہے پاسپورٹ کا فیصلہ واپس لیا جائے اور پرانے طرز لوکل دستاویزات کو ترجیح دی جائے ان مطالبات کے حل کیلئے مخلوط وفاقی حکومت سے پر امید ہے ہمارے جائز مطالبات کیلئے ادھر ایک سال بھی بیٹھنا پڑے تو تیار ہے بارڈر ٹریڈ سے منسلک 50 ہزار سے زائد افراد 4 ماہ سے بے روزگار ہیں۔ پاسپورٹ پالیسی سے چمن سے کراچی اور ملتان تک کاروباری سرگرمیاں متاثرہوئی ہیں فریش سیزن مکمل ختم ہوا جس سے تاجروں کے اربوں روپے کا نقصان ہوا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »