//

بساک تونسہ زون کا قیام، مظہربلوچ صدر ہونگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بساک تونسہ زون کا قیام عمل میں لاکر زونل جنرل باڈی اجلاس منعقد کی گئی جس میں مرکزی سیکریٹری جنرل اظہر بلوچ بطور مہمان خاص اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد بلوچ بطور اعزازی مہمان شریک ہوئے۔ اجلاس میں مرکزی سرکیولر، گزشتہ یونٹ کارکردگی رپورٹ، تنقیدی نشست، تنظیمی امور، عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال پر سیر حاصل بحث کے بعد آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے میں یونٹ باڈی تحلیل کی گئی.
اور تونسہ زون کا قیام عمل میں لایا گیا۔ زونل جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کرتے میں مرکزی عہدیداران نے کہا کہ تونسہ شریف میں بساک کے زون کا قیام بلوچ طلباء￿ سیاست میں ایک اہم کامیابی ہے اور آنے والے وقتوں میں بلوچ سیاست کیلیے ایک اہم سنگ میل کا کردار ادا کرے گی۔ تونسہ شریف جو کہ ایک بلوچ اکثریتی علاقہ ہے اور تعلیمی حوالے سے پورے خطے میں اپنا ایک اہم اور جدا مقام رکھتی ہے۔ تونسہ شریف کے بلوچ عوام بلخصوص بلوچ طالبعلم اجتماعی حوالے سے شعور یافتہ ہیں اور بلوچ سیاست میں مختلف اداروں اور زمہ داریوں سے منسلک رہے ہیں اور آج بھی بڑی تعداد میں بلوچ سیاسی اداروں میں اپنی کردار ادا کررہے ہیں۔ اس سے پہلے تونسہ شریف میں بساک کا یونٹ باڈی پچھلے دو سالوں سے فعال تھا۔
یونٹ سطح پر بلوچ طالبعلموں کو ایک سیاسی و شعوری پلیٹ فارم مہیا کرنے کی بھرپور کوششیں سوبمند ثابت ہوئے اور آج تونسہ کے تنظیمی کارکنان کی محنت کے بدولت تنظیم ترقی کرتے ہوئے اپنی زونل اسٹرکچر بنانے میں کامیاب ہوئی جو کہ خوش آئند ہے۔ تونسہ شریف میں بساک کے زون کا قیام یہاں کے بلوچ نوجوانوں کیلیے نئی راہیں متعین کرنے میں مددگار ثابت ہوگئی اور معاشرے میں علم و شعور کے نئے دیے روشن کیے جائیں گے۔ مرکزی عہدیداران نے مزید کہا کہ آج بلوچ سیاست ایک فیصلہ کن مرحلے سے گزررہی ہے۔ ایک طرف بلوچ سماج کئی جبر کا سامنا کررہی ہے.
تو دوسری طرف ہمیں ایک مزاحمت بھی نظر آتی ہے جو کہ اس ناروا سلوک کے خلاف برسوں سے جاری ہے۔ بطور بلوچ نوجوان ہمیں اس چیز کو ذہن نشین کرنا چاہیے کہ بلوچ قوم کا مسئلہ اجتماعی ہے۔ کہیں پر انسانی بحران چل رہی ہے تو کہیں پر معاشی حوالے سے تنگدست کیا جارہا ہے اور کہیں پر تعلیمی مسائل ہیں۔ بطور بلوچ طالبعلم ہمیں اپنے قوم کے اجتماعی مسائل کا احساس کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فکری و شعوری سرگرمیوں کا حصہ بننا ہوگا۔
بلوچ نوجوان اپنے اردگرد ایک علمی ماحول کو پروان چڑھائیں۔ کتاب دوست بن کر معاشرے کے اندر کتاب کلچر کو فروغ دیں تاکہ بلوچ نوجوان اپنے قوم کیلیے طاقتور ذہن بن کر ابھریں۔ ترجمان نے آخر میں کہا کہ زونل جنرل باڈی اجلاس میں تمام تر ایجنڈوں پر سیر حاصل بحث کے بعد بساک تونسہ زون کا قیام عمل میں لایا گیا اور نئی زونل کابینہ میں زونل صدر مظہر بلوچ، زونل نائب صدر اصغر بلوچ، زونل جنرل سیکرٹری سراج بلوچ، زونل ڈپٹی جنرل سیکرٹری سجاد بلوچ اور زونل انفارمیشن سیکرٹری عمر بلوچ منتخب کیے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »