//

الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حب حلقہ پی بی 21 میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کے دوران آر او کے دفتر میں شرپسندوں کے گھسنے پر انکوائری کا حکم دیتے ہوئے 4 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی۔کمیٹی میں الیکشن کمشنر بلوچستان، ڈی آر او حب، الیکشن کمیشن بلوچستان کے ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر لا کو شامل کیا گیا ہے۔آر او حب نے موقع پر ووٹ خراب کرتے چار افراد کو پولیس کے حوالے کیا تھاووٹ گنتی کے دوران آر او کو دل کا دورہ پڑا جسے کراچی منتقل کیا گیا.
پیپلز پارٹی نے پی بی 21 کے 39 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی ری کاونٹنگ کا مطالبہ کیا تھا۔رات کو ری کاونٹنگ کے معاملے پر فائرنگ سے دو افراد جانبحق اور 12 زخمی ہوئے تھے پی بی 21 حب سے بی اے پی کے محمد صالح 30910 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے نیشنل پارٹی کے رجب علی رند 17000 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے تھے پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حسن 14120 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »