//

نصیرآباد: ڈاکٹرز کی نااہلی، غلط انجیکشن لگانے سے بچی جاںبحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نصیر آباد ( ریاض بلوچ): نصیر آباد تحصیل تمبو کے علاقے گوٹھ سرکردہ علی نواز خان عمرانی کے رہائشی غلام علی عمرانی نے کہا کہ معمولی بخار ہونے پر اپنی 13 سالہ بیٹی کو علاج کے غرض سے تمبو کے علاقے بی ایچ یو میرواہ لے گیا، جہاں میرواہ کے سرکاری ڈاکٹر نے انجیکشن لگایا، جس کے باعث بچی کی طعبیت فوراً بگڑ گئی او ر وہی پر بچی نے دم توڑ دیا. بچی کے والد نے واقعے کی اطلاع تھا نہ خان کوٹ پولیس کو دی، جس پر پولیس نے واقعے کا نوٹس لیا اور بچی کی لاش کو سو ل ہسپتال منتقل کردیا، جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا. علاج کی غرض سے لے جانے والی بچی کی واپسی پر لاش گھر پہنچی تو گھر میں کہرام مچ گیا. ورثاء کی طرف سے بی ایچ یو میرواہ کے سرکاری ڈاکٹر اور اس کے عملے کے خلاف حکومت بلوچستان سے فوری نوٹس لینے اور کاروائی کرنے کی اپیل کی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »