//

محمد حفیظ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی راہیں جدا ہوگئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی طور پر تبدیلی کے بعد بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا کردار ختم ہو گیا۔
اطلاعات کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضع طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات درکار نہیں ہوں گی۔
دسمبر 2023 میں دورہ آسٹریلیا پر 43 سال کے محمد حفیظ بطور ڈائریکٹر کرکٹ روانہ ہوئے، البتہ دورہ نیوزی لینڈ ختم ہونے سے قبل ہی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکا اشرف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، ان کے بورڈ سے منسلک نہ رہنے سے محمد حفیظ کو خاصا نقصان ہوا۔
ذکا اشرف کی چیئرمین شپ میں محمد حفیظ نے جس طرح کام کیا، بورڈ کے چند آفیشلز کے لیے یہ طریقہ کار انتہائی تشویش کا سبب تھا، جس کا پہلا عملی نمونہ دورے کے اختتام پر دکھائی دیا، جب قائم مقام چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے بعد محمد حفیظ کو دورے کی تفصیلی میڈیا بریفنگ پر پلیٹ فارم نا دینا تھا، جس کے بعد یہ باتیں سامنے آئیں کہ چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کے ساتھ زیادہ بہتر محسوس نہیں کر رہے اور اس تمام صورتحال میں تازہ ترین اضافہ اس وقت ہوا جب اطلاعات کے مطابق محمد حفیظ کوشش کے باوجود نئے چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی سے ملاقات نہیں کر سکے۔
اس تناظر میں چیئرمین آفس میں موجود نبیلہ اور ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید سے بار بار رابطہ کرنے پر انہیں حوصلہ افزا جواب نہیں مل سکا، اب چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر سے انھیں واضع پیغام موصول ہوا ہے کہ چیئرمین بطور ڈائریکٹر انہیں مزید وقت دینے کے خواہش مند دکھائی نہیں دیتے اور کچھ الگ سوچ کے ساتھ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف رکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »