//

عمر ایوب ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔پی ٹی آئی کےرہنمااسد قیصر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا 10 ماہ بعد عمران خان سے ملاقات ہوئی اور سیاسی معاملات پر مشاورت ہوئی، بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو نامزد کیا ہے وہی وزیراعظم ہو گا۔اسد قیصر نے کہا کہ ملکی تاریخ کے بدترین انتخابات ہیں، انتخٓبات میں ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، مجھے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والی جماعتوں سے رابطہ کریں گے، جے یو آئی، اے این پی، جماعت اسلامی اور قوم پرست جماعتیں سب سے بات کریں گے۔ان کا کہنا تھا الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، ایسی دھاندلی زدہ حکومت کو کوئی تسلیم نہیں کرےگا، ہم اسمبلی میں بیٹھیں گے اور قانونی جنگ بھی لڑیں گے ، ایک دو روز میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلائیں گے۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا الیکشن دھاندلی پر یورپ اور امریکا کو اس کی ذمہ داری یاد دلا رہے ہیں، امریکا جمہوری حقوق کا علمبردار اور دعوے دار ہے اس لیے توجہ مبذول کرائی۔ان کا کہنا تھا قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں اور عوام نے جس کو ووٹ ڈالا حکومت اس کا حق ہے، ہم اسمبلی میں احتجاجاً جائیں گے اور عوام کے سامنے بھی مؤقف پیش کریں گے، بانی پی ٹی آئی جو فیصلہ کرتے ہیں ہم عمل کرتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو پختونخوا میں اسپیکر کیلے نامزد کیا ہے۔ان کا کہنا تھا انتخابات پر جس طرح امریکا کو آواز بلند کرنی چاہیے تھی اس نے نہیں کی، امریکا پوری دنیا میں جمہوریت کا دعویدار ہے اس پر اپنا کردار ادا کرے، بانی پی ٹی آئی نے پیغام دیا کہ امریکاکے پاس موقع ہے کہ اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے، امریکانے ہمیشہ ڈکٹیٹرز کی پشت پناہی کی اور کرپٹ لوگوں کو سپورٹ کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »