//

گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ ہو گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ریٹرننگ افسر (آر او) کا کہنا ہے کہ این اے 88 خوشاب کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کل ہو گی، 8 فروری کو مشتعل افراد نے آر او آ فس میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی تھی۔اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ متاثرہ 26 پولنگ اسٹیشنوں کے علاقے کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔
دوسری جانب پی کے 90 کوہاٹ کے 8 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ بھی کل ہو گی۔آر او کا کہنا ہے کہ 8 پولنگ اسٹیشنوں پر رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 41 ہزار ہے، پی کے 90 کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ کی تھی۔ادھر سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 18 کے دو پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ بھی کل ہو گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 8 فروری کی کشیدگی کے بعد علاقے میں اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔آر او نے کہا کہ دونوں پولنگ اسٹیشنوں پر رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3310 ہے۔
علاوہ ازیں ڈی آر او کا کہنا ہے کہ ٹانک کے حلقے این اے 43 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر اتوار کو ری پولنگ ہو گی، پولنگ 17 فروری کو صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 تک جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »