//

بھارت کے لیجنڈ اداکار دھرمیندرا کا پاکستانی اداکار احسن خان کے نام محبت بھرا پیغام.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:اداکار احسن خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر بھارت کے سینئر اداکار دھرمیندرا کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکار نے احسن خان کے لیے محبت بھرا پیغام دیا۔
دھرمیندرا نے اپنے پیغام میں کہا کہ پیارے احسن خان، آپ سب میرے اپنے ہیں، میں کبھی آپ لوگوں کو غیر نہیں سمجھتا، سب پیارے لوگ ہیں، آرٹسٹ تو جذباتی ہوتے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ میں دعا کرتا ہوں تمہاری یہ مقبولیت اور بڑھے، اپنے دوستوں کو اور اپنے گھر والوں کو میری طرف سے پیار دینا۔
اداکار احسن خان نے دھرمیندرا کی ویڈیو پر اپنےجذبات کا اظہار کیا اور انہیں شعلے فلم کے مشہور کریکٹر ویرو کےنام سے پکارا.
پاکستانی اداکار نے دھرمیندرا کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دیا اور ان کے لیے دعا کی اور اس محبت بھرے پیغام کو بھی سراہا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »