//

کسی بھی سیاسی جماعت کی غنڈہ گردی برداشت نہیں ، جو عزت دیگا ہم اسے ضرورعزت دیںگے،انجمن تاجران بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا، جنرل سیکرٹری ولی افغان ترین، حاجی نصرالدین کاکڑ، حاجی اسلم ترین، حاجی یعقوب شاہ کاکڑ، میر محمد رحیم بنگلزئی، خان کاکڑ، سید حیدر آغا، طاھر خان جدون، اسد خان ترین، آمردین آغا، عبدالباقی اچکزئی، سردار سجاد شاھوانی، سید شفیع آغا، سید غنی آغا، ملک محمد حسین شاھوانی، میر زبیر احمد لہڑی، حاجی محمد عیسٰی ترین، عمر خان ترین، فیض افغان، دوست محمد ترین، حاجی عبدالقیوم خلجی اور دیگر عہدیداروں نے کوئٹہ شہر ڈنڈہ بردار اور شرپسندوں کےذریعہ زبردستی دکانیں اور ہوٹلیں بند کرانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال کی حمایت اور مخالفت اصولوں پر کی جاتی ہے نہ کہ غنڈہ گردی اور زیادتی پر انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ صوبہ بھر میں تاجر برادری کی واحد نمائندہ تنظیم ہے لیکن ایک قوم پرست پارٹی صوبائی عہدیدار روز اول سے بے جا ہماری مخالفت میں لگی ہوئی ہے جس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن یہ ضرور ہے کہ انا پرستی کی بے جا مداخلت کرکے یہ لوگ اپنے اکابرین کے اصولوں اور فلسفہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ الیکشن بے ضابطگیاں ہوئی ہونگی اسکا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ آپ عام عوام اور تاجر برادری کو نقصان پہنچائے تاجر برادری نے ہمیشہ سیاسی جماعتوں کے لئے اپنا کاروبار بند کیا ہے لیکن سیاسی جماعتوں نے کبھی بھی تاجر برادری کو درپیش مشکلات و مسائل کو حل کرنے کا سوچھا تک نہیں ہے، ایک کہاوت ہے تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۔
انہوں کہا کہ انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کسی بھی سیاسی جماعت کی غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی جو ہمیں عزت دیگا ہم انہیں ضرور عزت دیں لیکن جو عزت نہیں کرتا ہمیں بھی اس کی پرواہ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ آج کے بعد ہم دیکھتے کہ کون مائی کا لال زبردستی دکانیں بند کرا سکتا ہے آخر میں انہوں نے تاجر برادری کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے مشکل وقت میں بھی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے اعلان پر اپنا کاروبار جاری رکھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »