کوئٹہ (بلال فیروز): کوئٹہ میں نگران صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی کی پریس کانفرنس .
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےانکا کہنا ہے کہ بلوچستان کی عوام نے قوم پرست بیانیے کو مسترد کردیا ہے، عوام خوشحالی اور ترقی چاہتی ہیں، حالیہ انتخابی نتائج ووٹروں کی جانب سے ہر قسم کے متعصبانہ نعروں قوم پرستانہ تنگ نظر سوچ کے بیانیے کو واضح طور پر مسترد کرنے کا ثبوت ہیں۔
قوم پرستوں کی گورننس کا ٹریک ریکارڈ مایوس کن رہا ہے، جس نے لوگوں کو مایوسی اور شکوک و شبہات میں مبتلا کر دیا۔عوام نے اس کے بجائے پی پی اور پی ایم ایل این جیسی مرکزی دھارے کی جماعتوں کی حمایت کی۔ نگران صوبائی وزیر نے کہا کہ مثبت تبدیلی لانے کے لئے قوم پرستوں کی صلاحیتوں پر اندھا اعتماد کے دن بہت پہلے گزر چکے ہیں،عوام ٹھوس نتائج اور حقیقی ترقی کا مطالبہ کرتے ہیں، وہ تخریبی ہتھکنڈوں کو ترک کریں جن سے عام شہریوں کیلئے مشکلات اور تکالیف بڑھ رہی ہیں، سڑکوں اور شاہراہوں کو بند کرنا نہ صرف نقصان دہ ہے بلکہ ان لوگوں کے ساتھ گہری ناانصافی ہے جن کی وہ نمائندگی کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں، انہیں ٹرائبیونلز کی طرح قانونی راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
جان اچکزئی نے بلوچستان کی حقیقی ضروریات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانی کا خاتمہ، میرٹ کی بنیاد پر تقرری کو یقینی بنانا، اور وسائل کا ذمہ دارانہ انتظام وہ مسائل ہیں جو حقیقی معنوں میں لوگوں کے لیے اہم ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں بشمول قوم پرستوں کو بلوچستان کی بہتری اور ترقی کو ترجیح دینی چاہیے۔
قوم پرستوں کی گورننس نے لوگوں کو مایوسی اور شکوک و شبہات میں مبتلا کر دیا، جان اچکزئی
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے