//

بلوچستان میں حکومت سازی کے لئے سیاسی جوڑ توڑ آج سے شروع ہونے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان میں حکومت سازی کے لئے سیاسی جوڑ توڑ آج سے شروع ہونے کا امکان ، سیاسی رہنماﺅں نے کوئٹہ پہنچنا شروع کردیا ۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لئے جوڑ توڑ کا عمل آج سے شروع ہونے کا امکان ہے جس کے لئے سیاسی جماعتوں کی صوبائی قیادت اور نو منتخب ارکان اسمبلی نے کوئٹہ پہنچنا شروع کردیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے درمیان وفاق کی سطح پر حکومت سازی سے متعلق معاہدے کی باز گشت کے بعد چھوٹی جماعتوں میں موجود بے چینی میں اضافہ ہوا ہے جس سے بعض سیاسی رہنماؤں اور ارکان میں شدید قسم کے تحفظات سامنے آگئے ہیں جبکہ وفاقی سطح پر بلوچستان سے متعلق کسی بھی معاہدے کی صورت میں بلوچستان کی قوم پرست و مذہبی جماعتوں سمیت دیگر سیاسی جماعتیں بھی بری طرح متاثر ہونے کے خدشات سے دوچار ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتیں آزاد اراکین اسمبلی حکومت سازی کے اس عمل میں جمعیت علماءاسلام کی قیادت کی جانب نظرے لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ پارلیمانی لیڈر سے متعلق کیا فیصلہ کریں گئے جے یو آئی اگر مجلس عاملہ میں بلوچستان سے وزارت اعلی کے کسی امیدوار کو نامزد کریگی تو بلوچستان کی دیگر تمام سیاسی جماعتیں ملکر حکومت سازی کے عمل میں ایک اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »