//

انڈونیشیا میں مقامی کلب کے میچ کے دوران آسمانی بجلی کھلاڑی پر گر گئی ، فٹبالر انتقال کرگیا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:انڈونیشیا میں مقامی کلب کے میچ کے دوران آسمانی بجلی کھلاڑی پر گر گئی جس کے باعث فٹبالر انتقال کرگیا۔
غربی جاوا کے علاقے بندونگ میں گزشتہ روز مقامی کلبز کے درمیان دوستانہ میچ کے دوران کھلاڑی پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا، آسمانی بجلی کی زد میں آنے والے فٹبالر کو اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا اور انتقال کرگیا۔ 35 سالہ فٹبالر کی شناخت سبطین کے نام سے ہوئی ہے.
یاد رہے کہ انڈونیشیا میں گزشتہ ایک سال میں اس نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل بھی میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان فٹبالر ہلاک ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »