//

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کا آل پارٹیز کی جانب سے عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز):کوئٹہ بار ایسوسی ایشن آل پارٹیز کی جانب سے کل کی ہڑتال کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کردیا.
ایسوسی ایشن نے تمام وکلاء برادری سےبھی التماس کی ہے کہ کل عدالتوں میں پیش نہ ہو۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »