//

...

پی ڈی ایم اے کی بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تفصیلات کے مطابق صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم مکران کے ساحلی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے محکمہ پی ڈی ایم اے کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق بلو چستان کے سا حلی علا قوں گوادر، جیوانی، پسنی ، کیچ ، آواران، خضدار اور پنجگور میں بارش کی پیش گوہی کی گئی ہے ،اس دوران محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے مکران کے ساحلی علاقوں میں رہائش پذیر افراد ،سیاحوں ،مسافروں اور ماہی گیروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بارش کے دوران کھلے سمندر کی طرف جا نے سے گریز کریں ۔

جبکہ دوسری جانب کراچی میں صبح سویرے سے ہی کالے بادلوں کا راج ہے۔
شہر قائد میں بادلوں اور ہلکی بوندا باندی نے موسم کو دلفریب بنادیا، کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ اور شاہراہ فیصل پر ہلکی بوندا باندی ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور کراچی سمیت جامشورو،ٹھٹھہ،سجاول میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات ،سعودیہ،قطرسمیت دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کا سبب بننے والا طاقتور مغربی سسٹم آج رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.