//

...

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے پہلے دن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں سی ای سی پنجاب کے ارکان نے نگران صوبائی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگادیے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کے ارکان نے کہا کہ پنجاب کی نشستوں پر ڈاکا ڈالا گیا ،جو منتخب ہوئے وہ تو دوڑ میں ہی نہیں تھے، جیتی ہوئی نشستوں پرنگراں صوبائی حکومت نے انتظامیہ کی مدد سے ہماری کامیابی کوشکست میں بدلا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ سی ای سی میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ بلوچستان میں حکومت بنانے کے لیے دیگر جماعتوں سے رابطوں کے لیے آج اجلاس میں کمیٹی بھی بنائی جائےگی۔ذرائع کے مطابق پہلے دن اجلاس میں (ن) لیگ کی سربراہی میں بننے والی حکومت میں شامل نہ ہونے پر زیادہ ارکان نے رائے دی ،جب کہ ارکان نے پی ٹی آئی کے آزاد ارکان سے بات چیت کرنے پر بھی رائے دی۔اجلاس میں تجویز دی گئی کہ (ن) لیگ کی حکومت بنواکر خود مضبوط اپوزیشن کی جائے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.