//

وڈھ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق چار افراد شدید زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وڈھ ( مرتضیٰ بلوچ): وڈھ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق چار افراد شدید زخمی ہوگئے. زخمیوں کی حالات تشویشناگ بتائی جارہی ہے. واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے وڈھ میں ایک نئے فیڈر پر کا م کررہے تھے .واپڈا عملے کا کہناتھا کہ واپڈا کو اطلاع دیئے بغیر کام پر گئے ہیں، دوران کام یہ واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہوانے الوں کا تعلق بلوچستان کے علاقے ژوب سے بتایا جارہا ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »