خضدار(رتضی بلوچ ):نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار کی جانب سے خضدار پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا.
مظاہرین کا کہنا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے ہمارے جیتے ہوئے امیدوار کا رزلٹ تبدیل کر دیا گیا ہے.
انہوں نے کہا کہ ہم پورے بلوچستان کی شاہراہوں کو بند کردینگے .