//

مختلف اخبارات میں بلوچستان 6 حلقوں میں ہونے والی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خبر کی تردید

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ(بلال فیروز): صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کوئٹہ: بلوچستان کے 6 حلقوں پی بی 41،43،48، 49، 50 اور 51 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خبر غلط ہے۔ تردید کرتے ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان۔ کوئٹہ: مزکورہ حلقوں کے ریٹرننگ افسران کو مراسلہ بھجا تھا جس میں امیدواروں کی درخواستوں پر قانون کے مطابق فیصلہ کی ہدایت کی گئی ہے ۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صرف بلوچستان کے ضلع حب کے حلقہ پی بی 21 کے چند پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا ہے۔ محمد فرید آفریدی۔ اس طرح کے بیانات جن سے عوام میں کنفیوژن پیدا ہو گریز کرنا چاہیئے۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »