شہدادکوٹ(غلام علی بروہی) :ے حلقہ پی ایس 14 کے جی ڈی اے امیدوار میر مظفر بروہی کا حمایتیوں کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسر کے خلاف احتجاج.
پ پ پ کے مخالف جی ڈی اے امیدوار کے حمایتی افراد کی آر او کے خلاف شدید نعرے بازی.
مظاہرین کا کوٹو موٹو چوک پر دھرنا، ٹریفک بلاک کردی.