//

خیرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور ہوں گے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا، ان کے علاوہ تمام جماعتوں سے بات کرنے کی ہدایت کی ہے.بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ جن کو لے کر آئے ہیں وہ سب سے بڑے منی لانڈرر ہیں، انتخابات سے ملک میں معاشی استحکام آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »