نصیرآباد(ریاض بلوچ ):مین ریٹرنگ آفیسر اور چند پرائیزیڈنگ آفیسر کی جانبداری اور غلط نتائج کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار غلام رسول عمرانی کی کال پر نصیر آبادمرد و خواتین کیجانب سے مین قومی شاہراہ پر ٹائر جلاکر احتجاجی
مظاہرہ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہوگیا۔
ٹریفک بند رہنے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی اور مسافر بھی سخت پریشان ہوگئے .