//

اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی شدید مندی ، ڈالر مہنگا ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ تھم گیا، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے سے 279 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

پیر کو کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 279 روپے ، 33 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے بعد انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

یاد رہے کہ الیکشن کے بعد سے اب تک 100 انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے۔ گزشتہ کاروباری روز کا اختتام 1878 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ہوا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 61 ہزار 65 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »