//

...

چار اتحادی جماعتوں کی جانب سے کل کویٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال بھی دی گئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ میں ڈی سی آفس کوئٹہ کے سامنے چار جماعتی اتحاد کی جانب سے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاجی جلسہ تیسرے روز بھی جاری.

چار جماعتی اتحاد میں نیشنل پارٹی ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ، بلوچستان نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ احتجاجی عمل کو دیر پا جاری رکھنے کے لیے خیمے اور قالینوں کا بھی انتظام کرلیا گیا ۔ تمام پارٹیوں کا موقف ہے کہ فارم 45 کے مطابق انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا جائے بصورت دیگر یہ احتتاج جاری رہیگا اور اس میں مزید شدت بھی لائی جائے گی جبکہ ڈی سی آفس کے چاروں اطراف سے روڈ بند ہونے کے سبب کوئٹہ کی ٹریفک متاثر ہے۔

دوسری جانب چار اتحادی جماعتوں کی جانب سے کل کویٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال بھی دی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.