//

...

پی ٹی آئی کو مرکز اور 2 صوبوں میں حکومت کا موقع دینا چاہیئے، بابر اعوان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بابراعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مرکز اور 2 صوبوں میں حکومت کا موقع دینا چاہیئے، اگر ایسا نہ کیا گیا تو حکومت نہیں چل سکتی، این اے 106 کے فارم 47 میں غلطیاں ہیں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے وکیل بابراعوان نے کہا کہ پاکستان اس وقت اندرونی طور پر انقلاب میں مبتلا ہے، 2 سال کوشش کے باوجود نواز شریف اکیلا دوڑا اور ہار گیا۔بابراعوان نے مزید کہا کہ مانسہرہ میں جلسے نہ کرسکےلیکن لوگوں نے ووٹ سے اپنا فیصلہ سنا دیا، آج پانچواں دن ہے ابھی تک آپریشنل رد و بدل جاری ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کو مرکز اور 2 صوبوں میں حکومت کا موقع دینا چاہیئے تھا، اگر ایسا نہ کیا گیا تو حکومت نہیں چل سکتی، این اے 106 سے جو فارم 47 جاری کیے اس میں غلطیاں ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.