//

...

پی ٹی آئی نے انتخابات میں بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ،سالار خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و حلقہ این اے 263 سے امیدوار سالار خان نے کہا ہے کہ ملک کو درست سمت میں چلانے کے لئے عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا ،پی ٹی آئی نے انتخابات میں بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے، دھاندلی کرکے ہمارے نتائج تبدیل کئے جارہے ہیں اگر ہمارے حقیقی نتائج تسلیم نہ کئے گئے تو پرامن احتجاج کی کال دیں گے ۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ، اس موقع پر سابق گورنر سید ظہور آغا ، غفار خان ، نور خان خلجی ، دودا شاہوانی ، رحیم کاکڑ ، ذولیخہ مندوخیل ، منورہ بلوچ ، عمران ہزارہ سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر جیت رہی ہے لیکن ہمارے نتائج کو تبدیل کیا گیا ہے ،لورلائی ، پشین ، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں ہمارے امیدواروں کے نتائج تبدیل کئے گئے ہیں حلقہ این اے 263 میں عوام نے ہماری جماعت کو ووٹ دیا اور ہم 40 ہزار ووٹوں سے جیت رہے ہیں لیکن تین دن سے نتائج کو روکا گیا ہے اور جس امیدوار کے 4000 ووٹ ہیں اس کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں 39،41،42، 43پر ہمارے امیدواروں کی جیت کو ہار میں تبدیل کیا گیا ،پی ٹی آئی کا حق چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے ہماری استدعا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا مذاق نہ اڑایا جائے اگر عوام بیلٹ سے فیصلہ نہ کریں تو وہ کہاں فیصلے کریں ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ہفتہ کی شب 12 بجے تک اگر حقیقی نتائج سامنے نہ لائے گئے تو اتوار سے پرامن احتجاج کی کال دیں گے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.